خانہ بدوش آنکھیں / Khana Badoosh Ankhain: 0 Reviews

By: Tahir Hanfi

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 600
USD Flag
USD 20

خانہ بدوش آنکھیں

یہ شعری مجموعہ  معاشرے کی بے ثباتی کی داستان بھی ہے اور تلخ حقیقت کی بھی اپنی شناخت کی تلاش میں سرگرداں ایک ایسے شخص کی شاعری ہے جس کا سفر شہرِ نارسا سے شروع ہوا۔ پہلا پڑاؤ گونگی ہجرت تھا جس سے خانہ بدوش آنکھیں نے جنم لیا۔

شعروں کی زبانی ایک کہانی دیدۂ بینا کے نام۔۔۔!

؏  ڈھل گئیں آنکھیں اذیت میں، مری خانہ بدوش

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-581-594-6
Total Pages 216
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre Poetry
Published By Daastan
Published On 25 Nov 2020
No videos available
Tahir Hanfi

Tahir Hanfi

طاہر حنفی 26 نومبر1955 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے قریباً نصف صدی سے  غزل، نظم اور نثری نظم سمیت شاعری کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کر رہے ہیں۔ 1974 سے 1983 تک عملی صحافت کے بعد قومی اسمبلی میں 32 برس خدمات سرانجام دیں اور ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے 2015 میں ریٹائر ہوئے۔  طاہرحنفی کے تین شعری مجموعہ ہائے کلام منصہ شہود پر آ چکے ہیں جن میں شہرِ نارسا 2014،گونگی ہجرت 2019 اور خانہ بدوش آنکھیں 2020 شامل ہیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre