Hardcopy Price
Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
ربّ جلیل دلوں کے بھید جانتا ہے۔ انسان تو محض ظاہری بھیس جانتا ہے اور اچھی یا بُری شناخت جاری کر دیتا ہے۔ طمانیت بدلتے اپنوں، بکھرتے سپنوں کی کہانی ہے۔ ایک ایسی لڑکی کی کہانی کہ جس نے محبتِ لافانی کو منزل مان کر عداوتِ زمانی کی راہ چُنی۔ ہر جذبے کی رنگینی اُسے محبت کا تاثر دیتی۔ ہر مہرِ سفر اُسے منزلِ کامل دکھتا۔ عہدِ رفتہ میں انسان میں انسانیت نہیں، محبت کہاںمل پائے۔ وہ گردِ سفر میں تھی کہ کسی نے اُس کا ہاتھ تھاما اور محبت سے آشنا کروایا۔ جب غُبار چھٹا تو وہ منزل پر تھی پر منزل پھر بھی اُس سے دور تھی۔ وہ محبت کی حقیقی شناخت تو پاگئی پر محبت اور اُس سے جُڑی طمانیت پھر بھی لاحاصل رہی۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-337-0 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-338-7 |
Total Pages | 30 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 1 hr |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 15 Oct 2020 |
Rating:
Jun 22, 2019
It was an emotional ride.