Hardcopy Price
Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
یہ کہانی ہمارے معاشرے کی ہے جہاں سیاسی اختلافات ہماری زندگی میں نفرتوں کی بنیاد بنتے ہیں۔ ہمارے تعلقات اسی بنیاد پر بگڑتے ہیں۔
ہمارے لیے ہماری سیاسی پارٹیاں مذہب سے بھی بڑھ کر ہوتی ہیں۔
ہم نہ تو سیاسی شعور حاصل کرتے ہیں اور نہ ہی کبھی اپنی عقل کو استعمال کرنے کا سوچتے ہیں اور اندھی تقلید کے قائل رہتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ ہم پھر قوم سے ذیادہ مردوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں جو بس لاشیں ہیں۔ کسی کام کے نہیں۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-339-4 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-340-0 |
Total Pages | 30 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 1 hr |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 15 Oct 2020 |
Rating:
Jun 22, 2019
It was an interesting story.