پہلی کوشش - Pehli Koshish 4 Reviews

By: Khurram Sheikh Ali

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 700
INR Flag
INR 500
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 450
INR Flag
INR 230
USD Flag
USD 5.99

مختلف پہلوؤں پر مشتمل، زندگی نام ہے؛ تبدیلی، اتار چڑھاؤ اور خوشی و غمی کا۔ یہ زندگی کے اہم ترین اجزا ہیں۔ مختلف مواقع اور حادثات پر انسان کے جذبات مختلف ہوتے ہیں، ہر انسان انھیں ایک الگ نظریے سے دیکھتا اور پرکھتا ہے۔ خرؔم شیخ نے اپنی اس کتاب میں زندگی کے انھی مختلف پہلوؤں، کیفیات اور احساسات کو عمدگی سے بیان کیا ہے۔ اپنے نظریات کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے انھوں نے نہایت عام فہم انداز اپنایا ہے جو قاری کو بھی ان کا ہم خیال بنا دیتا ہے۔ خود سے قریبی رشتوں سے محبت کا درس دیتی یہ شاعری خرؔم کی زندگی کی عکاس ہے۔

ISBN (Digital) 978-0-359-75080-1
ISBN (Hard copy) 978-969-696-619-7
Total Pages 112
Language Urdu
Estimated Reading Time 3.5 hours
Genre Poetry
Published By Daastan
Published On 31 Oct 2021
No videos available
Khurram  Sheikh Ali

Khurram Sheikh Ali

میرا نام خرمؔ علی شیخ ہے۔ میں ۱۹۷۵ء میں ناروے کے شہر اوسلو میں پیدا ہوا۔ میرے والد بہتر مستقبل کی غرض سے۱۹۷۱ءمیں ناروے تشریف لائے۔ ابتدائی تعلیم میں نے St. Paul school کراچی پاکستان سے حاصل کی۔ بعد ازاں کالج پھر یونی ورسٹی آف اوسلو سےیوروپین تہذیب اور تاریخ پڑھی۔ اس سے قبل کمپیوٹر سائنس کا بھی طالب علم رہا۔ میرے اور سیکھنے کی جستجو تاحیات جاری رہےگی۔ ابھی بھی ناروے میں ہی مقیم ہوں اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہا ہوں۔

اردو سے لگاؤ بچپن سے ہی تھا مگر اردو سے محبت اور دلچسپی پیدا کرنے والی شخصیت مرحوم سر Gabriel کی تھی۔ جوSt. Paul English High School میں میرے اردو کے استاد تھے۔ کتابوں سے دلچسپی بچپن سے ہی تھی۔ میں کوئی شاعر نہیں ہوں نہ مجھے شعر کہنا اورلکھنا آتا ہے۔ یہ میرے جذبات احساسات ہیں جو قلم بند کرنے کی چھوٹی سی کوشش کی ہے۔

دنیا کو دیکھ کے، سن کے، جو جذبات ابھرے انھیں کاغذ پہ اتارا ہے۔ اپنے تمام اوراق جو ادھر اُدھر بکھرے پڑے تھے انھیں یکجا کیا ہے۔

Reviews


Azeeb Ahmed

Rating:

Nov 13, 2021

A very thought out and well made book!

Rehan Ali

Rating:

Nov 11, 2021

Amazing book

Waseem Ali

Rating:

Nov 11, 2021

Beautiful poetries!
Very good job :)

Faiza Nasir

Rating:

Dec 21, 2019

بہت عمدہ کوشش ہے

Books in Same Genre