ایک نوجوان پاکستانی کی کہانی جو امریکہ پر قبضہ کی ضد لیے پُر خطر سفر کے بعد امریکہ پہنچتا ہے۔ فکشن پر مشتمل ایک ایسا سفرنامہ جو سنسنی خیز انکشافات کے ساتھ ساتھ کرداروں کی جدوجہد کی مکمل عکاسی کرتا ہے۔ یہ کہانی 2025 میں شروع ہوتی ہے۔ متجسس کرتا سفرنامہ جس کا منفرد انداز اسے ممتاز بناتا ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-400-1 |
---|---|
Total Pages | 75 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 60 - 70 mins |
Genre | Sci-Fi |
Published By | Daastan |
Published On | 24 Jan 2020 |