فرید جس کے نازک کاندھوں پر اپنی عمر سے دگنا بوجھ ہے مگر اس کی آنکھیں کچھ معصوم سے خواب دیکھتی ہیں؛ ایک خوشحال زندگی کا خواب، اپنی ماں کی جھولی بے پناہ خوشیوں سے بھر دینے کا خواب. یہی خواب اسے روز جینے کا حوصلہ دیتے ہیں. لیکن کبھی کبھی زندگی انسان کو ایسے دوراہے پر لاکھڑا کرتی ہے جہاں تمام حوصلے پست ہوجاتے ہیں اور صحیح غلط کے بیچ فیصلہ کرنا دشوار ہو جاتا ہے. زندگی کی ایسی ہی تکلیفوں اور سوالوں کی کہانی ہے 'معصوم'.
ISBN (Digital) | oo |
---|---|
Total Pages | 2 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 10 min |
Genre | Drama |
Published By | oo |
Published On | 02 Sep 2018 |