کامیابی کا سفر / Kamyabi Ka Safar 0 Reviews

By: Nayab Khalid

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 300
INR Flag
INR 1000
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 200
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 1.5

یہ ایک ایسی لڑکی کا سفر ہے جو ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت جھڑک کر چپ کروائی گئی۔۔۔ کیوں کہ وہ پڑھائی میں اچھی تو ہوتی ہے لیکن بہترین نہیں۔۔۔

بچوں کو ڈاکٹر بنانے والی سوسائٹی ایک آرٹسٹ کو قبول نہیں کر پاتی۔۔۔

جب اس کی محنت، چھپے جذبات اور شدت اس کا آرٹ سامنے لاتے ہیں۔۔۔ جب اندر پنپتا جنون باہر نکلتا ہے تب۔۔۔

کیا تب لوگ اسے قبول کرتے ہیں؟ کیا اس کا سفر کامیاب ہوتا ہے؟ اس کے جذبات کی قدر کی جاتی ہے؟ یہ سب جاننے کے لیے آپ کو کتاب پڑھنی ہوگی۔

ISBN (Digital) 978-969-696-433-9
ISBN (Hard copy) 978-969-696-432-2
Total Pages 61
Language Urdu
Estimated Reading Time 1 hour
Genre Popular Fiction
Published By Daastan
Published On 15 Mar 2024
Nayab Khalid

Nayab Khalid

زندگی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ میں۔۔۔ نایاب خالد پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرنے کے بعد کب لکھنے کی طرف مائل ہوئی مجھے معلوم نہیں، بس ایک خواہش ہے کچھ اچھا کرنے کی، جب میں نے لکھنا شروع کیا تو بہت سے لوگوں نے پسند کیا، میری شاعری کو، میرے کالمز کو اور پھر مجھے۔ پھر میں نے اور لکھنے کی کوشش کی، میرا یہ ماننا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہر انسان میں کوئی نہ کوئی ہنر رکھا ہے بس انسان کو اس ہنر کو تلاش کرکے کچھ الگ اور کچھ اچھا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ دنیا اسے یاد رکھ سکھے اور کچھ سیکھ سکے، میری بھی بس ایک چھوٹی سی خواہش ہے کہ "اپنی لکھی ہوئی کتاب لوگوں کی کتب کی کلیکشن میں دیکھ سکوں"، لوگ اس سے کچھ سیکھ سکیں اور میری طرح اپنی زندگی کے مقصد کو سمجھ سکیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre