Hardcopy Price
E-book Price
شاعری تخیل کی بلند پایہ مثال ہے۔ شاعری ایک الہام ہے جو دلوں میں اترتی ہے۔ جہاں عام آدمی کے لیے صبح کا وقت صرف طلوعِ آفتاب ہے وہیں شاعر کے لیے یہ وقت بہت سی گرہوں کی گتھی سلجھاتا نظر آتا ہے۔ اس طرح منیرہ قريشی نے بھی کئی گھتیوں کی الجھن کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی نظموں کو تحریر کیا ہے۔ ہر نظم اپنے اندر تخیل، بلند پروازی اور احساسات کی رواں صورت رکھتی ہے۔ کہیں وقت کی قید دل پر دکھ کی گہری تحریر رقم کرتی ہے تو کہیں بےپروائی زندگی کو رنگوں سے بھر دیتی ہے۔ زندگی کے کئی معانی اس میں تیرتے نظر آتے ہیں۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-469-8 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-459-9 |
Total Pages | 294 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3 hours |
Genre | Poetry |
Published By | Daastan |
Published On | 15 Mar 2024 |