کامیابی کے جدید اصول / Kamyabi k Jadeed Usool 0 Reviews

By: Mudassir Majeed

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 400
INR Flag
INR 500
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 250
INR Flag
INR 250
USD Flag
USD 2

آج کے دور میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے لیکن زندگی کا سفر بہت کٹھن لگتا ہے اور ہر روز انسان اپنے آپ کو ایک نئی کیفیت میں پاتا ہے اس کی امیدیں دم توڑتی ہیں اور وہ مایوسی کے اندھیرے میں چلا جاتا ہے لیکن یہیں سے انسان کا کمال شروع ہوتا ہے انسان کو دکھائی دینے والی مایوسی اصل میں انسان کے لیے نئے موقعوں کی نوید ہوتی ہے انسان کو صرف اپنی زندگی میں ہمیشہ کچھ اصولوں کو یاد رکھنا پڑے گا پھر آپ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں آپ کو کامیابی مل کر رہے گی اس کتاب میں انسان کی کامیابی کے ان جدید اصولوں کو بتایا گیا ہے جن کی وجہ سے دنیا آج تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے اور یہی اصول انسان کو اور اونچا مقام دلانے والے ہیں۔

ISBN (Digital) 978-969-696-501-5
ISBN (Hard copy) 978-969-696-491-9
Total Pages 62
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre Self-Help/Motivation
Published By Daastan
Published On 15 Mar 2024
Mudassir  Majeed

Mudassir Majeed

 مدثر مجید پیشے کے لحاظ سے  سول انجینئر ہیں۔ تعلیمی میدان میں غیر مسلم دنیا کی مسلم دنیا پر سبقت نے قرآن مجید کی طرف رجوع کرنے کا موقع فراہم کیا ۔

قرآن مجید نے انسانی تعلیم کا جو طریقہ بتایا ہے اس کو سمجھنے اور اس کو معاشرے میں رائج کرنے کے لیے ان کی آنے والی کتاب ایک کوشش ہے تاکہ مسلم معاشرہ اپنے اندر ربّ کے بتائے ہوئے طریقے سے انقلاب برپا کر سکے۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre