گلستانِ طُرشہ / Gulistan e Tursha 0 Reviews

By: طُرشہ شبیر احمد

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 1400
INR Flag
INR 1000
USD Flag
USD 40

E-book Price

PK Flag
PKR 800
INR Flag
INR 400
USD Flag
USD 6

گلستانِ طُرشہ، طرشہ شبیر کی تحریروں کا ایسا گلدستہ ہے جو اپنے اندر کئی رنگ رکھتا ہے۔ سادہ الفاظ کا چناؤ اسے منجھی تحریروں کا عکاس بناتا ہے تو احساسات کا  بیان اسے محبت کا ترجمان۔ نثر کی دل کشی بہتے دریا سی روانی لیے ہوئے ہے اور اس کی لہریں کہیں کہیں اشعار کو بھی چھوتی نظر آتی ہیں۔ چاندنی راتوں میں چاند کے سحر کے ساتھ یہ کتاب بھی اندرونی جذبات میں تلاطم پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-696-499-5
Total Pages 139
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre Non-Fiction
Published By Daastan
Published On 16 Nov 2021
No videos available
طُرشہ شبیر احمد

طُرشہ شبیر احمد

مجھے ہمیرا شبیر کہتے ہیں۔ میرا نام طرشّہ شبیر میرے والد نے رکھا تھا۔ میں ۶ فروری۱۹۴۱ء کو ہندوستان کے شہر لکھنو میں پیدا ہوئی۔ مجھے پڑھنے لکھنے کا بچپن سے ہی شوق تھا،  میرے گھر کا ماحول بھی پڑھنے لکھنے والا تھا۔ میرے والدین بھی اس زمانے میں پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہوتے تھے۔ ہم گیارہ بہن بھائی تھے؛ چھ بھائی اور پانچ بہنیں، میرا نمبر تیسرا تھا۔ مجھےادب سے بہت لگاؤ تھا، اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے میری زندگی کا یہ خوبصورت اور یادگار دن دکھایا۔

 میرے قدردانوں نے میری محبت اور قدر میں یہ کتاب شائع کروائی ہے۔ میں ہمیشہ اُن کی مشکور رہوں گی۔ اچھے لوگ سب کے لیے اچھے ہوتے ہیں۔ میرے پاس اب دعاؤں کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔ 

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre