خطاب بہ جاوید / Address to Jawed 0 Reviews

By: Tariq Rasheed

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 700
INR Flag
INR 700
USD Flag
USD 30

E-book Price

PK Flag
PKR 180
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 2

شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے مسلمانوں کی بیداری اور اصلاح کے مقصد کے پیشِ نظر کلیاتِ اقبال تصنیف کی۔ آپ  کا یہ  کلام جو کہ فارسی زبان میں ہے اس کا متعدد بار اُردو زبان میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ محترم طارق رشید صاحب نے اپنے علم اور فہم کے مطابق اس کلام کو سلیس اُردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں وضاحت کے ساتھ قارئین کے لیے پیش کرنے کی جسارت کی ہے،اس امید کے ساتھ کہ نوجوان نسل اس سے استفادہ حاصل کرے گی۔

Translated into two languages, Urdu and English, Iqbal’s beautifully written book of a father’s advice to his son has now been made so much more accessible. Address to Jawed is a thought-provoking and enriching read. The father’s love and care for his son is obvious as he attempts to steer his son towards the right path through a series of examples, stories, musings and life-experiences.

Not only is this a must-read for any fan of Allama Iqbal seeking to gain a deeper insight into his work, but for anyone who feels the need for some guidance in these especially confusing times; any reader would benefit immensely from this informative and enjoyable rendition of the Persian “Kulliyat-e-Iqbal”.

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-696-496-4
Total Pages 121
Language Urdu
Estimated Reading Time 3 hours
Genre Self-Help/Motivation
Published By Daastan
Published On 15 Mar 2024
No videos available
Tariq Rasheed

Tariq Rasheed

میں۱۹۵۲ء ؁، پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا جس نے۱۹۴۷ء ؁ کی تقسیم کے دوران ہندوستان سے ہجرت کی تھی۔

 

میری پرورش بحرین میں ہوئی اور ثانوی سطح تک عربی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی، جہاں قرآن مجید ایک لازمی مضمون تھا۔ اس سے مجھے قرآن مجید سے محبت اور علم حاصل کرنے میں مدد ملی۔ اسکول میں میرے دوست زیادہ تر فارسی تھے، لہٰذا ان برسوں کے دوران، میں عربی کے ساتھ ساتھ فارسی بھی سیکھتارہا۔ اپنی نوعمری کے فوراً بعد، میں نے روحانی طور پر قرآن سے اور بعض علماء سے، جنہوں نے قرآن کی وضاحت کی؛روحانی وابستگی محسوس کی۔

قرآن سے مخلص محبت کرنے والوں، اور میرےرہنماؤں سے سننے کے لئے میں ہمیشہ حاضر ہوں۔

 

 

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre