امید بیچتا ہوں / Umeed Bechta Hun 1 Reviews

By: Shams ul Islam Bhatti - شمس السلام بھٹی

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 500
INR Flag
INR 500
USD Flag
USD 20

پڑھیے  شمس السلام بھٹی کا  افسانوں کا مجموعہ امید بیچتا ہوں جو اپنے منفرد اسلوب سے اس  معاشرے میں موجود چلتے پھرتے کرداروں کی  انہونی کہانیاں رقم کرتے ہیں۔ امید ہے یہ افسانے آپ کے ذوق  کی تسکین کا باعث بنیں گے۔

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-235-390-8
Total Pages 120
Language Urdu
Estimated Reading Time 3 hours
Genre Contemporary Fiction
Published By Daastan
Published On 16 Nov 2021
No videos available

Reviews


Mehr Un Nisa

Rating:

Dec 01, 2022

Aslam o alikum everyone
"امید بیچتا ہوں ۔" شمس السلام بھٹی کی لکھی گئی ، ایک نہایت خوبصورت کتاب ہے۔ کافی عرصے بعد مجھے کوئی اردو کی اتنی اچھی کتاب ملی ہے۔
یہ کتاب مختلف کہانیوں کا مجموعہ ہے، جن سے نہ صرف زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں آپ جان سکے گے بلکہ اپنی اردو زبان کی وسعت اور خوبصورتی سے بھی آگاہ ہوں گے۔
جتنی عمدگی سے مصنف سے الفاظ کا انتخاب کیا ہے وہ واقعی داد کے قابل ہے۔ مجھے پہلی کچھ کہانیاں تو بہت ہی پسند آئی بظاہر وہ عام عنوان پر مشتمل تھی مگر مصنف کے لکھنے کے انداز اور نظریہ نے انھیں بہترین کہانیاں بنا دیا۔
I'll rate this book as 8.5/10
EyvAllah
Senin Yazarin
Mehr un Nisa aka Mehrunnisa2k1

Books in Same Genre