Hardcopy Price
E-book Price
یہ نظمیں زندگی کے مختلف حالات کا نچوڑ ہیں جس میں دنیا کی سچائی کو بیان کیا گیا ہے کہ کیسے انسان کو اللہ پر بھروسہ اور اس کے معجزوں پر یقین ہونا چاہیے۔ کیسے انسان کو حالات کا سامنا کرنا چاہیے اور کیسے بدلتے ہوئے حالات پر ثابت قدم رہنا چاہیے۔
یہ کتاب ختیجہ محمد یاسین کے خیالات کا انوکھا مجموعہ ہے جو زندگی کے بدلتے حالات کو بیان کرتی ہے۔ انسان کو ہر حال میں پُرامید رہنا چاہیے۔ ناسازگار حالات انسان کو توڑ دیتے ہیں مگر اللہ اسے تھام کر اس کے ارادوں میں پختگی پیدا کردیتا ہے اور اس کا بھروسہ اللہ کی طرف اور مضبوط ہوجاتا ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-529-9 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-528-2 |
Total Pages | 40 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 1 hour |
Genre | Poetry |
Published By | Daastan |
Published On | 26 Jul 2021 |