”یہ کتاب ایک بحث یا تذکرہ ہے جو دینی اجتماعی یعنی عمرانی تاریخ کا تجزیہ ہے۔ یہ اِس مسئلہ کو اُجاگر کر رہی ہے کہ ہمارے آج کے رواں ترقیاتی دور میں مذہبی محرکات کے وافر ہونے کے باوجود، اقلیتی رویہ یہ ہے کہ لوگ پاکستان میں اپنی حقیقی شناخت کو روشناس کروانے سے قاصر کیوں ہیں؟ اِس کتابچہ کا باہمی ربط ایک یک رنگی بیان میں پیش کیا گیا ہے تا کہ لوگ اپنی شناحت کے جوہر کو پہچان سکیں کہ وہ کس طرح کے عمرانی، ثقافتی و معاشرتی حصار میں گھِرے ہوئے ہیں اور اسے عبور کرنے کے لئے وہ کیسے کیسے حیلے بہانوں اور اُدھار کی معاشرت سے ترقی یافتہ نظر آنے کی اندھی دوڑ میں کوشاں ہیں!“
نوٹ: داستان کی طرف سے شائع ہونے والی کتب میں مدیران و منتظمین کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ کسی مماثلت، مخاصمت یا (سخت بات وغیرہ) کی صورت میں مصنف خود ذمہ دار ہوں گے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-523-7 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-522-0 |
Total Pages | 217 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 3.5 hours |
Genre | Research Work |
Published By | Daastan |
Published On | 20 Jul 2021 |