کچھ کہا کچھ سنا ہوتا - Kuch Kaha Kuch Suna Huta 1 Reviews

By: Usman Ghani

E-book Price

PK Flag
PKR 100
INR Flag
INR 70
USD Flag
USD 0.99

عثمان غنی کا یہ ناولٹ ایک ایسے لڑکے کی کہانی ہے جس میں جینے کی خواہش دم توڑ چکی تھی، جس کی زندگی ویران ہو گئی تھی، مسکراہٹ اس سے بچھڑ چکی تھی، لیکن پھر ایک کہانی نے اس کی زندگی بدل دی، اس کی بےرنگ زندگی میں رنگ بھر دیا، اس کا دل خدا کی محبت سے مالا مال کر دیا۔ اس ناول میں عثمان غنی نے سلاست و روانی سے اپنی تخیلاتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کہانی میں ایک حقیقی رنگ بھر دیا ہے۔

 

ISBN (Digital) 978-969-696-573-2
Total Pages 30
Language Urdu
Estimated Reading Time 1 hour
Genre Literary/Creative Fiction
Published By Daastan
Published On 03 Sep 2022
No videos available
Usman Ghani

Usman Ghani

سید محمّد عثمان غنی بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں رہائشں پذیر ہیں۔انھوں نے او۔لیول بیکن ہاؤس اسکول سسٹم سے ٢٠١٤ء میں کیا اور انٹرمیڈیٹ لاہور اسکول سسٹم اینڈ کالج سے کیا ہے۔مصنف نے ٢٠٢٠ءمیں نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے بی۔ای الیکٹریکل انجینئرنگ کی ہے اور آج کل ایک مشہور کمپنی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔انھیں اردو اور انگریزی ناول اور افسانے پڑھنے کا بہت شوق ہے، ان کے پسندیدہ افسانہ نگار سعادت حسن منٹو ہیں۔دوران تعلیم انھوں نے اردو نظمیں اور افسانے لکھنا شروع کیے جو اُن کی یونی ورسٹی کے جریدے میں شائع ہوئے۔اس کےعلاوہ موسیقی سے بھی لگاؤ رکھتے ہیں اور زیادہ تر پرانے گیت سننا پسند کرتے ہیں۔

Reviews


Summaiya A.

Rating:

Jul 14, 2021

This book highly relatable. Written in an engaging tone. Its bittersweet story will make you read it in one sitting. Loved reading it.

Books in Same Genre