حرفِ تمنا - Hurf e Tamana 0 Reviews

By: Mumtaz H Chaudhry

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 850
INR Flag
INR 600
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 400
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 2.99

ممتازؔ صاحب کا شعری مجموعہ ”حرفِ تمنا“ ایک ایسا مسودہ تھا جسے میں نے بہت دلچسپی سے پڑھا۔ ہر شعر میں ایک ان دیکھا مفہوم چھپا نظر آتا ہے جو جذبات میں تلاطم مچانے کو بےقرار رہت؛ ہے، مگر یہیں ان کا اسلوب اس قدر سادہ، رواں اور بےساختہ بن جاتا ہے جو معنی کا مفہوم نہایت ہی آسان، دلچسپ اور پُرلطف بنا دیتا ہے۔

اس کتاب کی یہی خوبی ہے کہ ہر شعر کو نہایت سلجھے، رواں اور دلچسپ انداز میں قلم بند کیا گیا ہے۔

نرمین سرھيو

مدیرۂ اعلیٰ، داستان

ISBN (Digital) 978-969-696-559-6
ISBN (Hard copy) 978-969-696-558-9
Total Pages 78
Language Urdu
Estimated Reading Time 2.5 hours
Genre Poetry
Published By Daastan
Published On 26 Dec 2022
No videos available
Mumtaz H Chaudhry

Mumtaz H Chaudhry

ممتاز پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہیں اور آج کل ٹورنٹو میں مقیم ہیں۔ ان کا تعلق ایک کسان گھرانے سے ہے جہاں علم و ادب کا دور دور تک کوئی نشان نہیں تھا۔ انھیں بچپن سے ہی شاعری سے لگاؤ تھا، اپنے نصاب میں موجود تمام نظمیں انھیں زبانی یاد ہوا کرتی تھیں اور فارغ وقت میں وہ انھیں ترنم کی صورت میں پڑھا کرتے تھے۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعد کچھ فرصت ملی تو انھوں نے کلیاتِ اقبال کو پڑھنا اور اس پر غور کرنا شروع کیا، یہیں سے ان کا شاعری سے قلبی لگاؤ بڑھا اور شعر کہنے کی تحریک پیدا ہوئی۔ اس کے بعد انھوں نے دیگر شعرا کو بھی پڑھا۔ ممتاز کے پسندیدہ شعرا اقبالؔ، غالبؔ اور اکبرؔ الہ آبادی ہیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre