E-book Price
اداسی کا احساس ہماری بقا کے لیے ضروری ہے اور اس کائنات کے آغاز سے ہی انسان اس تجربے کا ایک حصہ رہا ہے۔اداسی ہمارے جسم کا یہ بتانے کا طریقہ ہے کہ ایک واقعہ (جیسے کسی اپنےعزیز کی موت، طلاق، جھگڑا ) ہمارے اندرونی خیالات، عقائد، یادوں اور تخیل پر کس طرح اثر اندز ہوا ہےاور ہم کس طرح کی تکلیف اور پریشانی میں ہیں۔بچپن میں پریشانی کو دور کرنے کے لیے والدین دیکھ بھال کرتے ہیں مگر جیسے ہی جوانی آتی ہے والدین آزاد ہوجاتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ یہ اداسی ناقابل برداشت درد میں ڈھل جاتی ہے۔یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے، دوائیوں سے کبھی بھی آپ کسی کی اداسی ختم نہیں کرسکتے، اس کا واحد حل اس انسان کا دکھ، غم اور اداسی کو مل کر اس کے ساتھ بانٹنا ہے اور اسے یہ احساس دلانا ہے کہ افسردہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ہم سب تمہارے ساتھ ہیں۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-595-4 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-582-4 |
Total Pages | 260 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 4 hours |
Genre | Popular Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 13 Jul 2022 |
Rating:
Sep 28, 2021
Worth reading book
Rating:
Sep 23, 2021
بہت ہی عمدہ
Rating:
Sep 23, 2021
Recommended
Rating:
Sep 23, 2021
Always recommend