Hardcopy Price
E-book Price
کتاب ”زندگی ایک کورونا“ وقار احمد بخش کی مزاحیہ انداز میں لکھے گئے افسانوں اور مضامین کا مجموعہ ہے۔ یہ کہانیاں سماجی پہلوؤں کو پُر مزاح اور برجستگی کے انداز میں بیان کرتی ہیں مگر ساتھ ہی زندگی کے معاملات میں ننھے ننھے سنجیدہ پہلوؤں کو بھی اس میں پیشِ نظر رکھا گیا ہے۔ اس کتاب میں ایسی کہانیاں بھی ہیں جو کورونا کی صورتِ حال کو پُر مزاح انداز میں زندگی پر مرتب ہوتےاثر ات کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔
دل چسپ اندازِ بیان اس کتاب کا خاصہ ہے۔ اسلوب میں برجستگی، بےساختگی اور شگفتگی ہے۔ مکالمے جان فشانی کے مظہر ہیں اور یہ کہانیاں دل بھلانے اور مسکرانے کا بہانہ ہیں۔
نرمین سرھیو
مدیرِ عالیہ، داستان
ISBN (Digital) | 978-969-696-691-3 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-676-0 |
Total Pages | 63 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 1 hour |
Genre | Contemporary Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 13 Jul 2022 |