E-book Price
بھائیوں میں جھگڑا وگڑا تو چلتا ہی رہتا ہے۔ چنو اور منو بھی کسی نہ کسی بہانے لڑتے رہتے ہیں۔ ہفتے کو چنو نے منو کو مارا۔ تو پھر سارا ہفتہ کیا ہوا؟ جاننے کے لیے پڑھیے کھٹ پٹ۔
کھٹ پٹ ایک منفرد کتاب ہے جس میں رنگ برنگی تصویروں، مزاحیہ کرداروں، اور نظم کے ذریعے بچوں میں اردو پڑھنے کے شوق کو ابھارا گیا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-652-4 |
---|---|
Total Pages | 12 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | half an hour |
Genre | Children Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 12 Dec 2021 |
Rating:
Sep 29, 2022
کتاب "کھٹ پٹ"
♜لکھاری "سید حسنات مسعود "
⛂مصور "ایمن اسرار"
✴بہت ہی خوبصورت اور دلکش انداز میں پیش کی گئی یہ کتاب آپ کو آپ کے بچپن میں لے جائے گی
لکھاری کی یہ ایک عمدہ کاوش ہے جس میں وہ بچوں کی تربیت کر رہے ہیں ،دو بھائیوں کی روز مرہ کی چھوٹی چھوٹی باتیں جو ان کی" کھٹ پٹ "کا ذریعہ بن جاتی ہیں ،نطم کی صورت میں بیان کر کے۔
✴اس سبق آموز کتاب کو خود بھی پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں ۔۔۔۔ خود اس لیے کہ ھم جتنے بھی بڑے ہو جائیں ہمیں reminders کی ضرورت رہتی ہے تو آپ کے لیے بھی اسباق میں سے ایک سبق ہے اس میں کہ اپنی زندگی میں اپنے پیاروں سے ہونے والی "کھٹ پٹ " کو دل میں نہ پالیں!
✴کتاب انتہائی دیدہ زیب اور رنگین، خاکوں سے بھری ہوئی۔اس خوبصورت کتاب کو دیکھ کر میرا دل بہت خوش ہوا ۔
????