E-book Price
ہمارا سب سے بڑا ہی مسؑلہ یہ ہے کہ ہم خود کی قدر نہیں کرتے۔ ہم سہاروں کی عادی ہو جاتے ہیں۔ خود سے کچھ کرنے کا تو کیا اکیلے سوچنے سے بھی ڈرتے ہیں کہ کیسے ہوگا؟ سہارے ڈھونڈنے کی عادت چھوڑو، اپنے اصولوں کے بادشاہ بنو۔ جو انسان کچھ سوچ سکتا ہے وہ بہت کچھ کر بھی سکتا ہے۔ اپنی قابلیت اور صلاحیت کو اپنے اندر تلاش کریں۔ جو اندر ہی چھپ چھپ کے ایک دن سسک سسک کر دم توڑ دے گی یا پھر آپ کو۔ خود کو خود ہی خود کے لیے وقف کرنا ہوگا۔ لکیر کے فقیر نہیں، پکے ارادوں کے پیر بنو۔ دوست نہیں ہیں مگر خوابوں کی راہ میں اکیلے ہی سفر کرنا ہوگا۔ کچھ الگ کرنا ہے تو لوگوں سے الگ چلنا سیکھو کیونکہ بھیڑ حوصلہ تو دیتی ہے مگر شناخت چھین لیتی ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-658-6 |
---|---|
Total Pages | 229 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 2.5 hours |
Genre | Self-Help/Motivation |
Published By | Daastan |
Published On | 13 Jul 2022 |
Rating:
Jan 12, 2022
Good efforts for successful thoughts
Rating:
Jan 06, 2022
Good book with great ideas concept written by heart to gain knowledge for public it's shall be changed ur life just try it
Rating:
Jan 06, 2022
Good book with great ideas concept written by heart to gain knowledge for public it's shall be changed ur life just try it
Rating:
Jan 05, 2022
She is writing beautiful words. Actually these are not only words but reality. Wrote well.