E-book Price
علم التعلیم پر گفتگو انسانی تاریخ سے وابستہ ہے ۔ علم کے حصول کا انحصار ضرورت اور جستجو پر ہے ۔ ضرورت جستجو کو جنم دیتی ہے ۔ یہیں سے انسان علم میں دلچسپی لیتا ہے۔ علم کے حصول کا معیار اسی طرح بڑھے گا جب طالبِ علم اسے زیرِ بحث لاسکے اور اس کے متعلق سوالات اٹھائے گا اور اپنی رائے کا اظہار بھی کرے گا۔ طالبِ علم کے لیے حقیقت پسندی کا اظہار ضروری ہے۔
حقیقت پسندی معاشرتی تعمیر اور سوچ کی تعمیر میں ربط پیدا کرتا ہے اور جب یہ ربط عملی شکل اختیار کرے تو انسان حقیقت شناس بن جاتا ہے ۔ یہ ہی اس کتاب کا موضوع ہے جسے مصنف نے حقیقت پسندی اور شناسائی میں استاد کے کردارکو ایک غزل کا رنگ دیا ہے۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-739-2 |
---|---|
Total Pages | 65 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 1 hour |
Genre | Poetry |
Published By | Daastan |
Published On | 26 Feb 2023 |