نورِ سحر - Noor e Sehar 11 Reviews

By: Maria Shahzad

E-book Price

PK Flag
PKR 750
INR Flag
INR 500
USD Flag
USD 4.99

یہ کہانی نوجوان نسل کے لیے ایک بہترین سبق اور نصیحت ہے۔ اس میں بتایا گیا ہے کہ کیسے چند نوجوان جو کہ آپس میں کزنز ہیں وہ سب مل کر ایک ماں کی بکھری آغوش میں اس کے بچوں کو جمع کر کے آباد کرتے ہیں اور دوسری طرف کہانی ہے مصعب عثمان شاہ کی جو کہ ایک قابل سرجن اور انتہائی خووبرو نوجوان ہے۔ جسے خود پر غرور ہے مگر اس کے غرور کو ایک انتہائی سادہ اور باپردہ لڑکی تجریان کیسے توڑ دیتی ہے۔ جب تک کوئی انسان محبت کے اصل مفہوم سے آشنا نہ ہوتا وہ محبت کر ہی نہیں سکتا۔

نورِ سحر“ ناول میں مرکزی تصور یہ دکھایا گیا ہے کہ زندگی کا مقصد صرف اور صرف رضائے الٰہی کا حصول ہے اور وہ محض عباداتِ بدنی سے حاصل نہیں ہو سکتا۔ عشقِ حقیقی کے سمندر میں غوطہ زن ہونے کے لیے عشق مجازی کے دریا میں اترنا بہت اہم ہے۔ جب تک حقوق العباد پورے کر کے ہم اس کے بندوں سے محبت، اخلاق اور حسنِ سلوک سے پیش نہیں آئیں گے وہ ربّ ہرگز ہمارے دلوں میں اپنی محبت کو پیوست نہیں کرے گا۔

ISBN (Digital) 978-969-696-702-6
ISBN (Hard copy) 978-969-696-703-3
Total Pages 600
Language Urdu
Estimated Reading Time 8 hours
Genre Popular Fiction
Published By Daastan
Published On 27 Feb 2023
Maria Shahzad

Maria Shahzad

ماریہ شہزاد لاہور میں پیدا ہوئیں اور اپنی تمام تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ دنیوی تعلیم کے ساتھ ساتھ انھوں نے دینی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ وفاق المدارس سے چار سالہ کورس مکمل کیا اور اس کے علاوہ تجوید القرآن کی تفسیر و تجوید کے کئی کورس کیے۔ آج کل سعودی عرب کے شہر ”ریاض“ میں مقیم ہیں اور قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر اور تجوید کی تعلیم دے رہی ہیں۔

قلم اور کتاب سے دلی وابستگی نے انھیں اس کتاب کو لکھنے پر مجبور کیا۔ بہت سے افسانے اور چھوٹے موٹے ناولٹ بھی انھوں نے لکھ رکھے ہیں۔ یہ ان کی پہلی کتاب ہے اور اسے لکھنے کا مقصد صرف اور صرف یہ ہے کہ آج کے پُرفتن دور میں نوجوان نسل کو کیسے پاکیزہ محبت اور دل لگی میں فرق سمجھایا جائے۔

مصنفہ کا ذاتی خیال ہے کہ کبھی کبھی ہمیں وہ چیز کسی کے لاکھ بتانے سے بھی سمجھ نہیں آتی جو ہمیں خود سے تجربہ کر کے مل جاتی ہے اور پھر اس تجربے اور یقین کی بنا پر انسان جو بھی کام کرتا ہے تو پھر وہ سرخرو ہی ہوتا ہے کیونکہ دو طرح کے یقین انسان کو کبھی بھی ناکام نہیں ہونے دیتے۔ ایک یقینِ مجازی، جو انسان خود پر کر کے محنت سے کوئی کام کرتا ہے اور دوسرا یقینِ کامل، جو انسان کو اللہ پاک کی ذات پر ہوتا ہے کہ وہ میری محنت کبھی ضائع نہیں کرے گا۔

Reviews


Soyba Fatima

Rating:

Nov 06, 2024

When I started reading lase, I didn't understand, but when I read it further, he filled me with a genius that my heart wanted to read it completely and it impressed me a lot the was really impressive.

Rafi Rao

Rating:

Nov 23, 2022

Normally, I don't enjoy reading books, but after I started this one, I couldn't stop till I finished it. I also intend to read this masterpiece again.

Hafsa Usman

Rating:

Nov 17, 2022

Very interesting and amazing novel... Highly recommended...thank you to the author for writing such a masterpiece❤️❤️

Kiran Ahmed

Rating:

Nov 13, 2022

This book is very well written and has a great flow of the story. Simply said, an astonishing novel that would takes to distinct journey. A great collection to add to the library.

Warda

Rating:

Nov 13, 2022

Nov 12, 2022

Super Superb Book. Must Must read it.
Reviewing this great book, the book that deserves to be read by everyone of any age. The book that taught me so much. The book that teaches us wisdom and right path. The book that has changed my life in so many ways.
Highly recommended.

Aqsa Maroof

Rating:

Nov 12, 2022

The writing was captivating,” “The characters were believable and I cared about them,” and “The plot had so many twists and turns I couldn't put the book down.” Specific praise helps to browse readers and get a better sense of why your book is so good. I would love to recommend this book to my all friends.

Nov 12, 2022

Considering today's social environment, this novel is a rich thoughtful content for the youth.
It is the best effort of the author considering the reformation of the youth.
I would strongly recommend this book to the discerning book lovers.

Usama Arshad

Rating:

Nov 11, 2022

Excellent ????

Usama Arshad

Rating:

Nov 11, 2022

Excellent

Sep 02, 2022

Books in Same Genre