Hardcopy Price
E-book Price
”مانا کہ ہم یار نہیں“ ناول میں دکھ سکھ کی کیفیات بڑے پُر اثر انداز میں یکجا ہیں جو اسے ارد گرد کے ماحول سے آشنا بھی کرتی ہیں اور اجنبی بھی رکھتی ہیں۔ یہ ایک ایسی کہانی جس میں معاشرتی ناہمواریاں، مجبوریاں اور محرومیاں باخوبی بیان کی گئی ہیں۔
یہ ناول انسانی رویوں، جذبات اور کیفیات کا ترجمان ہے۔ یہ کہانی ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ہر بات کے بلاشبہ دو پہلو ہوتے ہیں لیکن زندگی کے فیصلے کرنے کے لیے ہمیں کسی ایک کا انتخاب ہی کرنا پڑتا ہے۔ اس مشکل میں صرف ضرورت ہے تو اپنی عزتِ نفس کے احساس کو قائم رکھنے کی۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-697-8 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-697-5 |
Total Pages | 633 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 9 hours |
Genre | Popular Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 12 Mar 2024 |