پطرس بخاری کی کھلکھلاتی تحریریں اور مضامین - Patras Bokhari Ki Khilkhilati Tehreerein Aur Mazameen 0 Reviews

By: Ibteda Aur Daastan

No Ratings Yet

پطرس بخاری کا  مختلف رنگوں  اور حوالوں سے سجا  یہ   سرورق اس بات کا غماز ہے کہ ان کی تحریروں میں جہاں پپل پل رنگ بدل کر قاری کو کھلکھلانے پر مجبور کرتے ہیں وہیں ان کی تحریروں کے کردار بھی اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ پطرس بخاری کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے اسی طرح ان کی تحاریر بھی  اپنا ایک خاص نام رکھتی ہیں۔

نرمین سرھیو

مدیرۂ اعلیٰ، داستان

ISBN (Digital)
Total Pages 95
Language Urdu
Estimated Reading Time 2.5 hours
Genre Humour
Published By Daastan
Published On 08 Apr 2023
No videos available
Ibteda Aur Daastan

Ibteda Aur Daastan

اس نفسا نفسی کے دور میں وقت کے ساتھ چلنا مشکل ضرور ہے مگر نہایت اہم ہے۔ ابتدأ، معیاری ادب کو برقرار رکھنے کے لیے ایک سرگرم کمیونٹی ہے جسے معلوم ہے کہ ادب کو کتابوں کی صورت میں پڑھنے کا رجحان کم ہوتا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے ادب جے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے رسالوں اور ادبی جرائد کی صورت موجود معیاری مواد کو آن لائن یعنی eBook کی صورت تبدیل کرنے میں مصروفِ عمل ہیں۔ ابتدأ ایک ایسی کمیونٹی ہے جس کا مقصد اردو ادب کے فروغ کے لئے کام کرنا اور اس کے پیش بہا قیمتی خزانے کو محفوظ کرنا ہے۔ یہ کمیونٹی کئی افراد پر مشتمل ہے جو نہ صرف مواد جمع کرتے ہیں بلکہ اپنے طور پر اسے دوسروں تک پہچانے کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔ یہ ان کی کاوشیں ہیں جو ادب کو زندہ جاوید بنانے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre