مجمعے کی دوسری عورت - Majmue ki Dosri Aurat 0 Reviews

By: Bushra Iqbal Malik

No Ratings Yet

E-book Price

PK Flag
PKR 350
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 1.99

بشری اقبال ملک کی یہ کتاب معاشرے میں پھیلی ہزاروں کہانیوں کا ایک عکس خود میں سموئے رکھتی ہے۔ یہ عکس ان کی خود آگہی اور گہری نگاہ  سے نکل کر صفحۂ  قرطاس پر پھیل گیا ہے۔ ہر کردار  اپنی کہانی کہنے کو بےچین ہے۔ہر منظر کچھ ظاہر کرنے خواہش مند اور  ہر کہانی دل پر نقش کرنے کو تیار بیٹھی ہے۔ بس چاہیے تو اِک نگاہِ الفت!

نرمین سرھیو

مدیرۂ اعلیٰ، داستان

ISBN (Digital) 978-969-696-781-1
Total Pages 199
Language Urdu
Estimated Reading Time 6 hours
Genre Contemporary Fiction
Published By Daastan
Published On 28 Feb 2024
No videos available
Bushra Iqbal Malik

Bushra Iqbal Malik

بشریٰ اقبال ایک ادبی و سماجی شخصیت ہیں، وہ مترجم بھی ہیں صحافی بھی، لکھاری بھی ہیں اور معلم بھی۔ ان کی شخصیت کی کئی جہتیں ہیں۔پاکستان اور پاکستان سے باہر اردو ادب کے فروغ کے لیے بشریٰ اقبال صاحبہ دن رات کوشاں ہیں۔ وہ ینگ وومن رائٹرز فارم پاکستان اور اردو سوسائٹی آف یورپ (USE)کی بانی ہیں اس کے علاوہ جرمنی اور یورپ کی کئی ادبی تنظیموں کا حصہ بھی ہیں۔ بشریٰ صاحبہ جرمن قومیت کی حامل ہیں، پاکستان اور جرمنی کی کئی نامور جامعات میں پڑھا چکی ہیں اور آج کل بون یونیورسٹی میں ادب و لسانیات کی لیکچرر کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔ مصنف کی کئی تحاریر مختلف جامعات کے ریسرچ جرنلز اور اخبارات میں شایع ہوچکی ہیں۔ پی ٹی وی کا مشہور ڈراما انھی پتھروں پہ چل کے بھی بشریٰ اقبال کی ہی فکر کا نتیجہ ہے۔ وہ افسانہ نگار بھی ہیں اور ادبی نقاد بھی۔ ان کی کئی کتب بھی منظرِ عام پر آچکی ہیں جن کا موضوع آج کی عورت اور اس کے مسائل ہیں۔ بشریٰ صاحبہ کا مقصد دنیا بھر میں اردو کے لکھاریوں کو ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے جو ان کے خیالات کے ساتھ ساتھ اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کا باعث بھی بنے، اور اپنے اسی مقصدکی تکمیل کے لیے وہ سرگرمِ عمل ہیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre