ننھا کنول - Nanha Kanwal 2 Reviews

By: Dr. Naeem Uddin Kanwal

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 800
INR Flag
INR 600
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 400
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 3.99

ننھا کنول“ رنگ برنگی تصاویر اور اتنی ہی مزےدار نظموں پر مشتمل کتاب جو خصوصی طور پر بچوں کے ذوق اور دلچسپی کے مطابق لکھی گئی ہے۔

یہ کتاب کئی اشعار میں قدرت کے مناظر، کھیل کود کی باتوں کو سمیٹ لیتی ہے تو کہیں کہیں کوئی اہم بات بھی بچوں کو ازبر کروا جاتی ہے۔

ISBN (Digital) 978-969-696-734-7
ISBN (Hard copy) 978-969-696-735-4
Total Pages 46
Language Urdu
Estimated Reading Time 2 hours
Genre Children’s Fiction
Published By Daastan
Published On 12 Mar 2024
No videos available
Dr. Naeem Uddin Kanwal

Dr. Naeem Uddin Kanwal

ڈاکٹر نعیم الدین کنول ؔ پاکستان کے ایک معروف سائنسدان ہیں جن کی ایجادات کو عالمی سطح پر شہرت حاصل ہے۔ انھوں نے سندھ میڈیکل کالج سے اپنا ایم بی بی ایس مکمل کیا۔ اس کے بعد امراضِ جلد میں سپیشلائزیشن مکمل کی۔ ڈاکٹر نعیم الدین کنولؔ ایک باصلاحیت شخصیت کے مالک اور اپنی ذات میں علم کا ایک گہرا سمندر رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی ۳۲ سال کی قابلِ ستائش تحقیقات کے نتیجے میں ۲۹ دوائیں ایجاد کیں۔ جن میں سے پانچ اِس وقت امریکہ میں پیٹنٹ ہو چکی ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی اِس عمدہ کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے انھیں ”ایشین ایڈیسن“ کے خطاب سے بھی نوازا گیا۔

 ڈاکٹر نعیم الدین کنولؔ نیشل ٹیلی ویژن آف پاکستان کے چیف میڈیکل آفیسر کے عہدے پر فائز ہیں۔ آپ کا نام پاکستان کے بہترین لکھاریوں میں بھی سرفہرست ہے۔ آپ کو ادب سے خاصا شغف تھا۔ آپ نے شاعری کی معروف صنف ”نظم“ میں بھی اپنے کمالات دِکھائے اور آپ کی تمام نظمیں ریڈیو پاکستان کے پروگرام ”بچوں کی دنیا“ میں نشر کی گئیں۔ آپ کی نظمیں ”اخبارِ جہاں“ اور ”نوائے وقت“ جیسے نامور اخبارات میں وقتاً فوقتاً شائع بھی ہوتی رہی ہیں۔

Reviews


Apr 29, 2023

I honestly didn't expect to love this book but I did end up loving it. The experience was heightened tenfolds by reading it with my neice and nephew. The author crafted the poems with excellent use of metaphors and similes. There were a few difficult words I'd say but overall, it was interesting to read and had bunch of lessons for children and adults alike. I also loved that the lessons were in accordance with our Islamic teachings. Children could become better Muslims and humans by reading the book.

Also, bonus points for the illustrations in the book!

Rabia Abbas

Rating:

Dec 11, 2022

Books in Same Genre