Sayaa 0 Reviews

By: Aumama Tanveer

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 600

" سایہ "

زندگی صحرا میں چلتے ایک راہ نورد کی مانند ہے جو مسلسل کسی سائے کی تلاش میں رہتی ہے۔ دوسرے لفظوں میں زندگی جب مشکلات کے گھیرے میں آ جاتی ہے اور مشکلات کی تپش جیسے انسان کو جلا رہی ہوتی ہے ، تو کوئی سایہ اسے اپنی چھاؤں ، اپنے آنچل میں لپیٹ لیتا ہے۔ کبھی یہ سایہ، سایۂ خدا ہوتا ہے اور کبھی مخلوقِ خدا۔

یہ کتاب نوجوان لکھاریوں کے ادبی ذوق کو اجاگر کرتی ہے۔ جہاں انھوں نے اپنے خیالات ، مشاہدات اور تجربات کی روشنی میں سایہ کو مختلف زاویوں سے پرکھا ہے۔ یہ کتاب ایک ایسے سفر کی مانند ہے جہاں گردشِ ایام سے حوصلوں میں ارتعاش آ بھی جائے تو بھی اس کی منزل ایک سایہ ہوتی ہے۔ امید ہے یہ کتاب آپ کو حالات کی حدت میں ایک سائے کی طرح محسوس ہو گی۔

ISBN (Digital) 978-969-7799-10-7
ISBN (Hard copy) 978-969-7799-10-7
Total Pages 127
Language Urdu
Estimated Reading Time 7 hours
Genre Anthology
Published By Dastaan
Published On 08 Jul 2023
No videos available
Aumama  Tanveer

Aumama Tanveer

Trying to be a writer | Co author of two anthologies | Compiler and co author of Sayaa

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre