Hardcopy Price
Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
’کہانی جبرائیل کی‘ اسی شخص کی کہانی ہے جس نے ایک بےحد عزیز رشتے کو کھو نے کے بعد اپنی ذات کو مزید کھو دیا ۔ وہ چلتا پھرتا سانس لیتا پر ایک دیو ہیکل سایے کے بوجھ تلے دبے ہوئے۔ غم اور کسی کو کھو دینے کا احساس کتنا طاقتور ہوتا ہےکہ اس سے باہر نکلنے کے لئے خود سے ہی جنگ لڑنا ہوتی ہے۔ ایسی ہی جنگ جبرائیل لڑ رہا ہے غم اور ملال سے با ہر نکلنے کے لیے۔
جبرائیل خان جسےکبھی اپنے باپ کا پیار حاصل نہ ہوا ، کیا وہ خود پدرانہ شفقت دینے میں کامیاب رہا؟ کیا وہ اپنے بچوں کو وہ تحفظ دے پائے گا جو اس کے پچپن کے صدمے نے اس سے چھین لیا ؟کیا غم کا دیوہیکل سایہ اس سے لپٹا رہے گا یا وہ اس سے باہر آ سکے گا؟ کیا جبرائیل یہ جان سکے گا کہ غم کا دیوہیکل سایا اس کی خود کے ساتھ جنگ سے انکار اور غصے سےوجود میں آیا؟ کیا وہ اس جنگ میں جیت پا ئے گا؟ کیا اس کے لیے بھی کوئی معجزہ ہو گا؟
ISBN (Digital) | |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-130-7 |
Total Pages | 37 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | half an hour |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 16 Sep 2020 |
Rating:
Jun 12, 2018
This book is good. i am sure people will attain lessons from this book.