اصل داستان تم ہو / Asal Daastan Tum Hu 1 Reviews

By: Zainab Taqvi

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 150
INR Flag
INR 200
USD Flag
USD 25

Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan

دو مختلف زمانوں کو ایک دوسرے سے جوڑتی اور وقت کی لہروں میں گردش کرتی داستان 'اصل داستان تم ہو' ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو اپنے وطن کے لئے دی گئی قربانیوں کے رموز سے ناواقف تھا۔ سالہاسال جس مٹی پر وہ پروان چڑھا تھا آج اس کا قرض اتارنے کے بجائے وہ اپنے مستقبل کی فکر میں تھا۔ وہ مغرب کے بظاہر آنکھوں کو خیرہ کردینے والے معاشرے میں اپنا کامیاب مستقبل دیکھ رہا تھا۔ تبھی ماں باپ کے روکنے کے باوجود اپنے جانے کی تیاریوں میں مصروف تھا۔ وہ اتنا خود غرض کیوں ہوگیا تھا کہ جب قرض اتارنے کا موقع آیا تب وہ اپنے مستقبل کی فکر میں لگ گیا۔ کیا جس معاشرے اور ملک نے اسے پروان چڑھایا اس کا اتنا حق بھی نہیں کہ اس ملک سے حاصل کیا گیا تعلیم, ادب اور دین کا زیور اس کے باشندوں پر لٹایا جائے؟ کیا اس ملک کے لئے بہایا گیا لہو کا ہرقطرہ اس کی ذمہ داریوں میں اضافہ نہیں کرتا؟ کیا ایک ماں کی طرح  یہ مٹی اس کی ماں نہیں ہے جو محبت کی زنجیر اس کے پیروں میں ڈال کر اسے جانے سے روک لے۔

ISBN (Digital)
ISBN (Hard copy) 978-969-696-124-6
Total Pages 30
Language Urdu
Estimated Reading Time half an hour
Genre
Published By Daastan
Published On 18 Sep 2020
No videos available

Reviews


Zindan

Rating:

Dec 03, 2018

بہت سے پاکستانی جو بیرون ملک رہتے ہیں - بہترین حقیقی زندگی کی کہانی ہے

Books in Same Genre