Hardcopy Price
Rs.150 shipping applies for orders within Pakistan
یہ کہانی مل کر بنی ہے شرارتوں، قہقہوں، نوک جھونک اور حق اور باطل کی جنگ سے۔
یہ کہانی ہے زاروک اور اس کی شیطانی طاقتوں کی؛ جو ہے شیطان کا مددگار اور چاہتا ہے انسانیت کی تباہی۔
یہ کہانی ہے اشعل عباس اور اس کی شرارتوں کی۔
یہ کہانی ہے زارہ اور اس کی اچھائی کی۔
یہ کہانی ہے سادھو کی سادگی کی۔
یہ کہانی ہے کُٹنی بی اور جیکی کی نوک جھونک کی۔
زاروک کی طاقت ایک حادثے کے نتیجے میں بٹ گئی تھی ان چھ افراد کے درمیان جس سے سب نے کی ہے من مانی اور پھنسا دیا ہے انسانیت کو خطرے میں۔
زاروک چاہتا ہے انسانیت کی تباہی اور سکانتو چاہتے ہیں انسانیت کی بھلائی۔
دیکھتے ہیں کہ اپنے مقصد میں کون ہوتا ہے کامیاب اور کس کے مقدر میں آتی ہے ناکامی۔۔
کیا اشعل عباس اکیلا ہی زاروک کا مقابلہ کرپائے گا یا ہوجائے گا اس کے جادو کا شکار؟
ISBN (Digital) | |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-133-8 |
Total Pages | 45 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | half an hour |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 16 Sep 2020 |