Hardcopy Price
300 PKR بمعہ ڈاک
محلوں کی پر تعیش زندگی سے گلیوں کی خاک چھاننے تک کی ریاضت نے جینی پر آشکار کردیا کے عشق خالصتاً ایک عطا کا نام ہے۔جب یہ ہونے پہ آۓ تو ایسے جیسے کوئلے کی کان سے بیش قیمت ہیرے مل جا ئیں۔راہِ وصل کے ہر قصے کا ماحصل یہی ہےکہ لگن خواہ کتنی بھی والہانہ کیوں نہ ہو اگر وہ ادراک کی آنکھ نہ کھولے تو جنون ضرور کہلا سکتی ہے مگر عشق نہیں۔جینی اور جنت کی اس داستان کی ہر سطر گواہی دیتی ہے کہ لگن کبھی جمودوسکوت کی قائل نہیں ہوا کرتی بلکہ یہ تو ارتعاش بپا کرتی ہے۔مگر جب حقیقی راہنمائی شاملِ حال نہ ہوتو یہ لگن تعمیری نہیں بس تخریبی ہوکے رہ جاتی ہے۔ اور جب ہدایت مقدر میں لکھ دی جائےتو یہی لگن کہلاتی ہے عشق۔۔۔
ISBN (Digital) | 00 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-187-1 |
Total Pages | 200 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 2 hrs |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 17 Apr 2018 |