Hardcopy Price
600 PKR بمعہ ڈاک
دنیا کے بندے بڑے خسارے میں ہوتے ہیں، دیکھنے میں مالدار.. امیرکبیر... پردرحقیقت... فقیر اور... وہی تو بادشاہ ہوتا ہے، جسے کوئی فکر نا ہو... بس اس ذات کی رضا کی فکر ہو. اس بات کا مقصد محض یہ ہے کہ ظاہر پہ نا جاو اسکے پیچھے چھپی حقیقت کو، راز کو جاننے کی کوشش کرو. پہلی بات تو یہ کہ خدا کسی کو کوئی محرومی نہیں دیتا. مگر بالفرض یہ جانو کہ کوئی محرومی ہے یا اس ذات نے کسی چیز سے محروم رکھا ہے تو الحمد للہ کہو اور پھر اس کے پیچھے منفی وجہ کی جستجو میں لگ جاو... بس!!! وجہ جان لو گے تو اس انمول کی حسرت بھی ختم ہوجائے گی اور چاہت بھی.
ISBN (Digital) | 000 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-562-420-3 |
Total Pages | 350 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 4 hours |
Genre | Religious |
Published By | Fiction House Publishers |
Published On | 04 Sep 2018 |