Hardcopy Price
Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
زرمینہ، ایک ذمہ دار ماں جس نے اپنی اکلوتی بیٹی کو کبھی پل بھر کے لیے بھی آنکھوں سے اوجھل نہ ہونے دیا۔ جو اس خوش فہمی میں مبتلا تھی کہ اس کے ہوتے ہوئے زویا کی عزت پر کبھی کوئی آنچ نہیں آئے گی، اس لیے اس نے زویا کو کبھی اس طرح کے خطرات سے متعلق آگہی دینا ضروری نہ سمجھا۔ ہر ماں کی طرح اس موضوع پر بات کرنا اس کے لیے بھی باعث شرم تھا مگر صحیح وقت پہ صحیح آگاہی فراہم نہ کرنا حیا اور عفت کا جنازہ نکال جاتا ہے۔ ایک ایسی ہی انجان سی غلطی زرمینہ سے بھی ہوئی۔ زرمینہ کی یہ ذرا سی غفلت زویا کے لیے عمر بھر کا پچھتاوا بن گی اور یہاں سے شروع ہوتی ہے کہانی ’ایک تھی زویا۔'
ISBN (Digital) | 978-969-696-229-8 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-221-2 |
Total Pages | 15 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 30 min |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 18 Sep 2020 |
Rating:
Oct 08, 2019
Painful but true depiction
Rating:
Jun 06, 2018
Rating:
May 29, 2018
Good solution for the problem. Every parent should act upon this solution
Rating:
May 28, 2018
Excellent work! Best of luck for future