Hardcopy Price
Rs. 150 shipping applies for orders within Pakistan
بچوں کے ساتھ زیادتی چاہے جنسی ہو ،جسمانی ہو، یا جذباتی؛ ایک ایسا امر ہے جو ہر دور میں دوہرایا جاتا رہا ہے۔معصوم بچوں کے نازک بچپن کو روندنا ذہنی امراض کے حامل لوگوں کا ہمیشہ سے ہی شیوہ رہا ہے۔ ’اک کرن اندھیروں میں‘ ایک ایسے ہی بچے کی کہانی ہے جو اپنی ماں کے ہاتھوں ہی جذباتی استحصال کا نشانہ بنتا رہا۔جس کا بچپن اپنی ماں کی محرومیوں کی قیمت چکانے کی نظر ہوگیا۔ایک ایسا بچہ ،جس کا مقدر اپنی ماں کی ممتا کا آنچل نہیں بلکہ اس کی بے توجہی بنا۔یہ ایک ایسی داستاں ہے جو ہمارے معاشرے میں کسی نہ کسی شکل ہر دوسرے گھر میں دوہرائی جاتی رہی ہے اور شاید ہمیشہ دوہرائی جاتی رہے گی۔
ISBN (Digital) | 978-969-696-242-7 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-969-696-225-0 |
Total Pages | 20 |
Language | Urdu |
Estimated Reading Time | 30 min |
Genre | |
Published By | Daastan |
Published On | 18 Sep 2020 |
Rating:
Dec 05, 2018
It was good.
Rating:
Sep 08, 2018
بہت ہی حوبصورت انداز میں تحریر کیا گیا فن پارہ ہے. ایک ایسے موضوع کو تختہ مشق بنایا گیا ہے جو خاموشی سے گهروں میں پلتا ہے. ایسا رویہ ہے جس کی وجہ سے بچہ ایک وقت میں سوچنا شروع کر دیتا ہے ک کاش اسے اس سے پوچه کہ جنا جاتا. بہترین موضوع اور عمدہ تحریر. جو اس حال سے گزرا ہو وہی اذیت سمجه سکتا ہے.
Rating:
Jul 05, 2018
Very little literature is available on child abuse. Qissa is an excellent forum who took the initiative in creating awareness on a very deep rooting menace of our society. Sometimes we as a parent find it our right to scold and humiliate a child just because we found ourselves growing up like this. So the abuse by the parents side has never been punishable... i found the story narrated in a very mature and realistic manner.
Rating:
Jul 03, 2018
I liked the theme and the way the author expressed all of the incidents. Good work keep it up.
Rating:
Jun 25, 2018
مجھے یہ کتاب بہت اچھی لگی۔مصنفہ نے بیت اچھے طریقے سے شایان کے ساتھ ہونے والے غیر فطری رویے اور ناانصافی کو پیش کیا اور اس زیادتی کے ہونے والے منفی اثرات بھی بیان کئے۔ اپنی اولاد کو اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا قصور وار ٹھرا کر ان سے زیادتی کرنا بیت غلط اور گیر فطری عمل ہے۔اس کتاب کو مثبت بنانے کے لئے مس کرن کا کردار بیت اچھا تھا۔مگر ہمارے معاشرے میں ایسے مسیح صفت انسان بہت کم ہیں۔ کاش ہر شایان کو ایک کرن مل جائے تو معاشرے سے بہت سے برائیوں کا خاتمہ ہو جائے۔۔