بابِ دل 0 Reviews

By: Fatima Imran Ahsan

No Ratings Yet

 

کیا ہوتا ہے جب دل پر مہر لگ جاتی ہے؟ کیا ہوتا ہے جب کوئی دُعا قبول نہ ہو اور شیطان آپ کو اِس قدر بہکا دے کہ دُعا پر سے بھروسہ اُٹھ جائے؟ کیا

ہوتا ہے جب اللہ سے شکوے اُس کا شُکر ادا کرنے سے زیادہ ہوجاتے ہیں؟ کیا وہ تالے کبھی کُھل سکتے ہیں جن پر موم پگھلا کر ڈال دیا ہو؟

نویرا وحید، وہ جسا ایمان دُعا پر اتنا پختہ ہے کہ وہ اُس کے بغیر رہ نہیں سکتی-

حمزہ وقار، وہ جسکا ایمان دُعا پر سے اتنا اُٹھ چکا ہے کے وہ اُس کے ساتھ نہیں رہ سکتا-

ISBN (Digital) -
Total Pages 0
Language Urdu
Estimated Reading Time 15 to 20 min
Genre Religious
Published By Daastan
Published On 19 Apr 2019
No videos available

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre