,

ashhad

Joined Apr 2020

Ashhad Qureshi

1 Followers

Born Dec 16, 1995
Genre Education
Writer ID ashhad

Statistics as an Author

Books Published

1

Words Written

120

Average Rating

2

Times Read

480

اشہد ذہنی صحت کے ایک سرگرم حامی ہیں۔ امریکہ اور پاکستان میں رہنے سے انہوں نے دیکھا ہے کہ معاشرے اور شناخت سے ذہنی صحت پر کیا اثر پڑتا ہے۔ وہ اب کئی سالوں سے عوامی صحت کے اداروں میں ذہنی صحت کے حوالے سے کام کر رہے ہیں۔ اس جد و جہد نے ان کے ذہنی صحت کے متعلق نقطہ نظر اور انداز کی بنیاد ڈالی ہے۔ انہوں نے اسی سلسلے میں یونیورسٹی اف شکاگو سے جنوبی ایشیائی زبانوں اور تہذیبوں میں بی اے کی ڈگری حاصل کی- اپنی یونیورسٹی میں انہوں نے "یوشِکاگو من مکتی" کے نام سے ایک فلاحی ادارہ قائم کیا جس کا مقصد جنوبی ایشیائی قوم کی ذہنی صحت کے مخصوص مسائل کو مٹانا ہے۔ آج کل اشہد امریکہ میں رضاکارانہ طور پر جنسی ہراساں اور تشدد کے متاثرین کی مدد کرتے ہیں۔