Dr. Rashid Ahmed Shad
0 Followers
Born |
Jan 01, 1970 |
Writer ID |
rashidahmedshad |
Statistics as an Author
ڈاکٹر رشید احمد شادؔ گُرداسپور کے ایک گاؤں میں ۱۹۴۰ء میں چوہدری فتح الدین اور تالیہ بی بی کے گھر پیدا ہوئے۔ ہجرت کی پُر آشوب صعوبت میں جانی قربانیوں کا نذرانہ پیش کر کے یہ خاندان فیصل آباد کے گاؤں ۲۰۲ گ ب میں آ کر آباد ہوا۔ ان نامساعد حالات کے باوجود اس کسان گھرانے کا یہ چشم و چراغ آگے بڑھتا گیا اور حکومتی سکالرشپ حاصل کی اور پہلے بیروت سے ماسٹرز کیا پھر فلپائن کے مشہور بین الاقوامی ادارے IRRI سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ پاکستان کے نامور ادارے ”پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل“ میں تقریباً ۳ دہائیوں تک خدمات انجام دینے کے بعد سیکریٹری PARC کے طور پر ریٹائر ہوئے۔
ڈاکٹر رشید احمد شادؔ کی زندگی کا گُرداسپور سے فیصل آباد کا سفر محنت اور لگن کی عبارت ہے۔