Winning entry of 'The Stories Untold - Season IV'
Trapped in a vicious cycle of abuse, Zunaisha is struggling to make peace with the past, a thousand questions torture her day and night as she remembers the horrors she endured. However, her life turns upside down when she realizes that she is about to thrust her child into the same hell she lost herself in, ages ago.
Will Zunaisha muster enough courage to undo a future that seems obvious or will she stand and stare as history repeats itself?
Winning entry of 'The Stories Untold - Season IV'
بچوں کے ساتھ زیادتی چاہے وہ جنسی ہو جسمانی ہو یا جذباتی، ایک ایسا امر ہے جو ہر دور میں دوہرایا جاتا رہا ہے۔ معصوم بچوں کے نازک بچپن کو روندنا ذہنی
امراض کے حامل لوگوں کا ہمیشہ سے ہی شیوہ رہا ہے۔ "اک کرن اندھیروں میں" ایک ایسے ہی بچے کی کہانی ہے جو اپنی ماں کے ہاتھوں ہی جذباتی استحصال کا نشانہ بنتا رہا۔ جس کا بچپن اپنی ماں کی محرومیوں اور اسکے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی قیمت چکانے کی نظر ہو گیا۔ ایک ایسا بچہ جو ماں کے ہوتے ہوئے بھی اسکی محبت سے محروم رہا, جس کا مقدر اپنی ماں کی ممتا کا آنچل نہیں بلکہ اسکی بےتوجہی بنا۔ یہ ایک ایسی کہانی ہے جو ہمارے معاشرے میں کسی نہ کسی شکل میں ہر دوسرے گھر میں دہرائی جاتی رہی ہے اور شاید ہمیشہ دہرائی جاتی رہے گی۔