Tahir Hanfi
0 Followers
Born |
Nov 26, 1955 |
Genre |
Poetry |
Writer ID |
tahirhanfi |
Statistics as an Author
طاہر حنفی 26 نومبر1955 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے قریباً نصف صدی سے غزل، نظم اور نثری نظم سمیت شاعری کی مختلف اصناف میں طبع آزمائی کر رہے ہیں۔ 1974 سے 1983 تک عملی صحافت کے بعد قومی اسمبلی میں 32 برس خدمات سرانجام دیں اور ایڈیشنل سیکرٹری کے عہدے سے 2015 میں ریٹائر ہوئے۔ طاہرحنفی کے تین شعری مجموعہ ہائے کلام منصہ شہود پر آ چکے ہیں جن میں شہرِ نارسا 2014،گونگی ہجرت 2019 اور خانہ بدوش آنکھیں 2020 شامل ہیں۔
-
خانہ بدوش آنکھیں / Khana Badoosh Ankhain:
View Book